ٹیگس - اہل سنت

iqna

IQNA

ٹیگس
اہل سنت
اهل البیت؛ چراغ های ہدایت / 2
ایکنا تھران: امام صادق (ع) یونیورسٹی کے مطابق علمی اسلامی کورسز امام کی بدولت مختلف تعلیمی اداروں میں پڑھائی جاتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515092    تاریخ اشاعت : 2023/10/12

تفسیر و مفسر قرآن/ 12
روح المعانى اہل سنت میں جامع ترین تفسیر شمار کی جاتی ہے، اس تفسیرمیں تمام گذشتہ مفسرین کی آراء کو امانتداری کے ساتھ بیان اور خلاصہ پیش کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513400    تاریخ اشاعت : 2022/12/21

حمید مجیدی‌مهر:
ایکنا تہران- ادارہ قرآنی اوقاف کے سربراہ نے پینتالیسویں قرانی مقابلوں میں اہل سنت کی شرکت کے حوالے سے کہا کہ مقابلوں میں مذاہب کی وحدت کا جلوہ نمایاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512760    تاریخ اشاعت : 2022/09/21

ایران کے شہر مریوان کے اہلسنت امامِ جمعہ نے کہا: دشمنوں کی طرف سے سلفی اور تکفیری روش اور سوچ کو فروغ دینا اور اس کی حمایت کرنا آج اسلامی دنیا کے سب سے خطرناک مسائل میں سے ایک ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511951    تاریخ اشاعت : 2022/05/28

امام صادق(ع) اسلامی علوم میں موثر ترین فرد سمجھا جاتا ہے جنہوں نے فقه، تفسير، اخلاق، جغرافيا، اقتصاد، فلکیات، طب اور رياضيات میں ماہر ترین شاگرد تربیت کیے۔
خبر کا کوڈ: 3511942    تاریخ اشاعت : 2022/05/27

بین الاقوامی گروپ: اس سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے کل اسسٹنٹ کمشنر اپر کرم کے جرگہ ہال میں اپر کرم کے اہلِ تشیع و اہل سنت کا دوبارہ جرگہ ہوگا۔ جس میں بوشہرہ، تری مینگل اور گاوں مقبل کے مشران بھی موجود ہونگے۔
خبر کا کوڈ: 3506770    تاریخ اشاعت : 2019/10/23